Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری پر ہونے والے ظلم پر عدلیہ کو کردار ادا کرنا ہو گا، عمران خان

Now Reading:

فواد چوہدری پر ہونے والے ظلم پر عدلیہ کو کردار ادا کرنا ہو گا، عمران خان

لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات، عمران خان پر مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری پر ہونے والے ظلم پر عدلیہ کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں فواد چوہدری کیس پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر عمران خان نے فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد پر ہونے والے ظلم پر عدلیہ کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

عمران خان نے لیگل ٹیم کو آئینی قانونی معاملات کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے نظریں عدلیہ پر ہیں۔

اجلاس میں تحریک انصاف کے وکلاء ونگ نے شرکت کی۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر