Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بولان کے علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

Now Reading:

بولان کے علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی
گیس پائپ لائن

بولان کے علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

مسلح افراد نے بولان کے علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی۔

تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بولان کے علاقے سراج آباد میں کوگرت کے مقام پر گیس  پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی۔

مزید پڑھیں: پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید پیش رفت

سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی) کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 12 انچ قطر کی گیس ٹرانسمشین لائن تباہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے کوئٹہ، پشین، مستونگ  اور زیارت کے علاقوں میں گیس  کی کمی سامنا ہے۔

ایس ایس جی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ  بولان دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال مکمل نہ ہوسکا۔ بولان گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد کوئٹہ، مچھ، مستونگ، قلات اور زیارت میں گیس فراہمی میں واضح کمی ہوئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: تاپی گیس پائپ لائن اور کاسا 1000 توانائی منصوبہ ملتوی

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن پر سیکیورٹی کلیئرنس کے باعث کام شروع نہ ہوسکا۔

ایس ایس جی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ملتے ہی دھماکے سے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کیا جائے گا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں کو گیس متبادل ذرائع سے فراہم کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش
آزادکشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری
شیر افضل مروت صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں، علی محمد خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر