Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی عمران خان سے اہم ملاقات، حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کے عزم کا اعادہ

Now Reading:

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی عمران خان سے اہم ملاقات، حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کے عزم کا اعادہ
حقیقی آزادی

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی عمران خان سے اہم ملاقات، حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کے عزم کا اعادہ

مجلس وحدت مسلمین  (ایم ڈبلیو ایم) کی جانب سے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز علامہ راجہ ناصر اور ایم ڈبلیو ایم کے وفد سے ہونے والی ملاقات نتیجہ خیز رہی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ  دوران ملاقات تمام غلط فہمیاں دور ہوئیں اور حقیقی آزادی کے لیے ہماری جدوجہد کے عزم کا اعادہ کیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں ایم ڈبلیو ایم کے تمام تر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور انہیں یقین دلایا کہ ہم انہیں کے پی اور پنجاب میں درپیش مسائل کو حل کریں گے۔

یہ بھہ پڑھیں: لوٹوں کی ایکسپائری ڈیٹ ختم ہوچکی ہے، عمران خان

واضح رہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

ایک بیان میں پارٹی ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ ایم ڈبلیو ایم کی سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کو چیف منسٹر کے کچھ اقدامات پر تحفظات ہیں۔

Advertisement

ایم پی اے سیدہ زہرہ نقوی الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گی، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے آئندہ ہفتے صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑحیں: ملکی ترقی کا بہت سا انحصار انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ میں ہے، عمران خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر