
عمران خان کا انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کا نظام کمروز کا تحفظ کرتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک پر عائد ہونے والے جرمانے کی مثال دیتے ہوئے قانون کی بلادستی اور نظام انصاف کے متعلق بات کی ہے۔
یہ قانون کی حکمرانی ہےجو خوشحال کو غریب اقوام سےممتاز کرتی ہےاورکوئی اس سےبالاترنہیں۔NROs نہ قبضہ گروپ اور نہ ہی کسی طاقتورکےمتعلق سچی ٹویٹ پر زیرِحراست تشدد کیونکہ نظامِ انصاف کمزور کاتحفظ کرتاہے۔ریاستِ مدینہ کی اساس بھی عدل وانصاف ہی پر استوار تھی https://t.co/W3nKMJQkkg
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 21, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ یہ قانون کی حکمرانی ہے جہاں کوئی اس سے بالاتر نہیں ہے اور یہ ہی عمل خوشحال قوموں کو غریب ممالک سے ممتاز کرتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ان خوشحال قوموں میں کوئی این ار او نہیں، کوئی قبضہ گروپ نہیں اور نہ ہی کسی طاقتور کے متعلق سچی ٹوئٹ پر زیرِحراست تشدد کیا جاتا ہے کیونکہ نظامِ انصاف کمزور کا تحفظ کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاستِ مدینہ کی بنیاد بھی عدل وانصاف ہی پر استوار تھی۔
This is rule of law where no one is above it; this differentiates prosperous nations from poor ones. No NROs,no qabza gps,no custodial torture for tweeting truth abt the powerful bec justice system protects the weak. Justice was bedrock of Riyasat e Madina https://t.co/W3nKMJQkkg
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 20, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News