
زلفی بخاری کو گرفتار کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی یقیناً تحلیل ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے بول نیوز کے پروگرام ’’اسپیشل رپورٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی یقینی تحلیل ہوگی لیکن پہلے عدم اعتماد کا ووٹ ہوجائے۔
یہ بھی پڑھیں؛ اس ملک میں بے لاگ احتساب کا واحد چیمپئن عمران خان ہے، زلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے مزید کہا کہ اپوزیشن کے لوگ ایم پی ایز کو بلیک مل کر رہے ہیں اور ان کو خریدنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ کئی ایم پی ایز باہر تھے اس وجہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں تاخیر ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ای وی ایم نارمل بیلٹ پیپر سے بہت بہتر ہے، زلفی بخاری
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News