Advertisement
Advertisement
Advertisement

بولان میں تباہ گیس پائپ لائن پر دو روز بعد بھی مرمتی کام شروع نہ ہوسکا

Now Reading:

بولان میں تباہ گیس پائپ لائن پر دو روز بعد بھی مرمتی کام شروع نہ ہوسکا
گیس پائپ لائن

بولان میں تباہ گیس پائپ لائن پر دو روز بعد بھی مرمتی کام شروع نہ ہوسکا

دو روز گزرنے کے باوجود بولان میں تباہ  ہونے والی گیس پائپ لائن پر مرمتی کام شروع نہ ہوسکا۔

ذرائع ایس ایس جی سی کے مطابق  سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے اور موسم کی خرابی کے باعث مرمتی کام شروع نہیں ہوسکا۔  متاثرہ علاقوں کو متبادل ذرائع سے گیس فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: بولان کے علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

ایس ایس جی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ   متاثرہ گیس پائپ لائن پر مرمتی کام آج شروع کردیا جائے گا۔

ضلع بولان کے مقام سراج آباد میں منگل کی رات نامعلوم مسلح افراد نے گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردی تھی۔ دھماکے کے باعث 12 انچ قطر گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید پیش رفت

12 انچ قطر گیس پائپ سے سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے کوئٹہ، مچھ، بولان اور دیگر اضلاع میں گیس پریشر انتہائی کم ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر