
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمانی بورڈ میں بلاول بھٹو زرداری، فریال طالپور، یوسف رضا گیلانی، نیر بخاری شامل ہیں۔
گیارہ رکنی پارلیمانی بورڈ میں فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، محمد علی شاہ، میر چنگیز جمالی، فیصل کریم کنڈی اور نثار احمد کھوڑو بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ خیرپختونخوا کو ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا، آصف زرداری
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News