
خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل شمائل عزیز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شمائل عزیز نے نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط لکھ دیا ہے۔
پشاور: ایڈووکیٹ جنرل شمائل عزیز مستعفی
براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbA9Hd#BOLNews #AdvocateGeneral pic.twitter.com/Sp05ATsdGtAdvertisement— BOL Network (@BOLNETWORK) February 3, 2023
شمائل عزیز کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے پی اعظم خان کو احتجاجاً اپنا استعفیٰ بھجوایا ہے۔
عہدے سے مستعفی ہونے کے متعلق اپنے ایک بیان میں شمائل عزیز نے بتایا کہ نگران حکومت نے غیر قانونی اور غیرمنصفانہ طریقے سے ایڈووکیٹ جنرل شمائل بٹ کو عہدے سے ہٹایا ہے تاہم میں بھی احتجاجاً مستعفی ہو رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے پوسٹنگ ٹرانسفر کے حوالے سے اعلی عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News