Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے ڈوبنے کی خبریں تشویشناک ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے ڈوبنے کی خبریں تشویشناک ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم

وزیر اعظم کل دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف نے اٹلی میں کشتی کے سانحہ میں دو درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے اٹلی میں کشتی کے سانحے پر اپنے خیالات کا اظہارکیا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد حقائق کا پتہ لگایا جائے اور قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔

خیال رہے کہ  لیبیا سے اٹلی آنے والی کشتی اٹلی کے شہر کروتونیا کلابریا سے تقریباً پچیس کلومیٹر دور سمندر میں ڈوب گئی۔

یہ بھی پڑھیں: تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

کشتی میں تقریبا 150 سے 200 افراد سوار تھے، 81 افراد کو بروقت کارروائی کر کے زندہ بچا لیا  گیاہے جس میں سے 20 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق 59 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں  جس میں 28 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اس کشتی  میں تقریباً 40 پاکستانی سوار تھے ۔

روم میں پاکستان کا سفارت خانہ اطالوی حکام بشمول میری ٹائم ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ خطے میں پاکستانی کمیونٹی کے رضاکاروں اور کلابریا میں موجود پاکستانیوں سے براہ راست رابطے میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر