Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا کے نگران وزراء کو محکمے تفویض

Now Reading:

خیبرپختونخوا کے نگران وزراء کو محکمے تفویض
خیبرپختونخوا کے نگران وزراء

خیبرپختونخوا کے نگران وزراء کو محکمے تفویض

خیبرپختونخوا کے نگران وزراء کو محکمے تفویض کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سید محسود شاہ کو اسٹیبلشمنٹ، ایدمنسٹریشن اور بین الصوبائی محکمہ جبکہ عبدالحلیم کو وزیر زراعت ولائیوسٹاک، فیشریز اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ دیا گیا۔

شاہد خان ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی کے وزیر مقرر جبکہ جسٹس ریٹائرڈ قیصر ارشاد محکمہ قانون اور پارلیمانی امورکے علاوہ ہائر ایجوکیشن کے محکمے کی ڈیوٹی سنبھالیں گے۔

محمد علی شاہ کو سی اینڈ ڈبلیو، بخت نواز خان وزیر ماحولیات وجنگلات، منظور خان آفریدی ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن اور محکمہ لیبر کے وزیر ہوں گے۔

عدنان جلیل کے پاس انڈسٹری، کامرس، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور محکمہ ریونیو کی وزارت ہوں گی۔

Advertisement

شفیع اللہ خان کو محکمہ ہاوسنگ و محکمہ جیل، ایڈوکیٹ سوال نذیر لوکل گورنمنٹ الیکشن اور دیہی ترقیاتی محکمے کے وزیر مقرر کیے گئے ہیں۔

فضل الٰہی کو محکمہ خوراک اور محکمہ آبپاشی کی وزارت دی گئی، تاج محمد آفریدی کو محکمہ ریلیف کا وزیر مقرر کیا گیا جبکہ باقی تمام محکمے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے پاس ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پنجاب کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، محسن نقوی کی مبارکباد

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر