Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات؛ قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات؛ قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے درخواست گزار کی عدم حاضری پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے قیمتوں کے تعین سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ طلب کیا تھا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وزارتِ خزانہ نے گزشتہ روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35’35 روپے اضافہ کردیا، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 18’18 روپے اضاضہ کردیا ہے، حکومت کی جانب سے عوام پر بوجھ ڈالنے کا نوٹس لیا جائے، پاکستانی عوام پہلے مہنگائی کے بوجھ تلے پسی ہوئی ہے۔

درخواست گزار نے گزارش کی کہ دو صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کردی گئی ہیں جبکہ قومی اسمبلی 33 ممبران کے استعفیٰ منظور کرلئے گئے ہیں، آئی ایم ایف کے ایجنڈے کو پورا کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری پارلیمنٹ سے لینے کی ہدایت کی جائے۔

Advertisement

ذرخواست میں سیکریٹری خزانہ،سیکریٹری پیٹرولیم ،اوگرا و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر