Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم اپنے مینڈیٹ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

ہم اپنے مینڈیٹ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان

ہم اپنے مینڈیٹ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اپنے مینڈیٹ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں پیش کی ہیں، الیکشن کمیشن میں پریذائیڈنگ افسر بھی بلائے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی بلدیاتی الیکشن میں دھوکے بازی کی گئی، امید ہے چیف الیکشن کمشنر حق کا فیصلہ کرینگے، ہم اپنے مینڈیٹ پر قبضہ نہیں ہونے دینگے۔

حافظ نعیم الرحمان نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کل خود جاکر اسلام آباد میں کراچی کا مقدمہ لڑونگا، جو بھی شریک جرم ہوگا بھرپور طریقے سے بے نقاب کرینگے اگر گرفتار کرتے ہیں تو کرلیں خاموش تماشائی نہیں بنیں گے۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ہوتا ہے جبکہ آئین میں بھی بلدیات کے حوالے سے چند آرٹیکل ہی موجود ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے وزارتوں کے لئے کراچی کا سودا کیا اور الیکشن کمیشن ان سب کا آلہ کار بنا رہا کہ کسی طرح سے الیکشن نہ ہو۔

Advertisement

مزید پڑھیں: گرفتار کرتے ہیں تو کرلیں خاموش تماشائی نہیں بنیں گے، حافظ نعیم الرحمان

انہوں نے کہا کہ ان تمام تر حربوں کے باوجود بھی جماعت اسلامی سب سے آگے رہی لیکن کراچی کے ساتھ ہمیشہ کی طرح بلدیاتی الیکشن میں بھی مذاق کیا گیا، ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود بھی تسلی بخش سماعت نہیں ہورہی۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ الیکشن کمیشن پپپلز پارٹی کے ساتھ شریک جرم ہے اور نتائج کو مزید روکنے کے لئے مختلف حربے استعال کیے جارہے ہیں لیکن جو بھی شریک جرم ہوگا بھرپور طریقے سے بے نقاب کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر