
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے طلباء کا مالم جبہ کا دورہ، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے سو سے زائد طلباء نے مالم جبہ کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے اس دوران دن بھر ونٹر اسپورٹس سرگرمیوں میں شرکت کی۔
طلبہ کی جانب پرامن ماحول میں کھیلوں کے انعقاد کیے گئے جس پر انہوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔
طلباء کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایسے خوبصورت پہاڑ اور پرامن ماحول دنیا میں کہیں اور نہیں دیکھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News