Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کی اہلیہ اور بیٹیوں سے ملاقات

Now Reading:

فواد چوہدری کی اہلیہ اور بیٹیوں سے ملاقات
فواد چوہدری

فواد چوہدری کی اہلیہ اور بیٹیوں سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور دونوں بیٹیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری سے ملنے کے لئے اہلیہ حبا چوہدری اور دونوں بیٹیاں آج اڈیالہ جیل پہنچیں، جہاں ان کی فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے جیل میں لی گئی تصاویر شیئر کردیں۔

https://twitter.com/HibaFawadPk/status/1620391301178073088?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1620391301178073088%7Ctwgr%5E96eb64e89d87be6426e3691c23ed48d04ea15f5c%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1188730

کچھ دن پہلے میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا تھا کہ عدالت نے فواد چوہدری سے ملنے کی اجازت دی لیکن ملنے نہیں دیا جارہا۔

Advertisement

حبا چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری ایک پاکستانی شہری ہونے کے ساتھ ایک ممبر قومی اسمبلی بھی ہیں اور ایک قانون دان بھی ہیں، ان کو ان کا حق نہیں دیا جارہا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں حکومت کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں لیکن ہم فواد چوہدری کو رہا کروا کر رہیں گے۔

حبا چوہدری نے فواد چوہدری کے کیس کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ فواد چوہدری کا کیس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا اور پھرجوڈیشل مجسٹریٹ نے ان کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔

یہ بھی پڑھیں:فواد چوہدری کہاں ہیں؟ حبا چوہدری کا وزیراعظم سے سوال

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر