
مریم نواز کے دورہ ملتان کے دوران ن لیگی کارکنان کا احتجاج
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ملتان کے دورے کے دوران ن لیگی کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے دورے کے دوران نجی ہوٹل کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنان کا احتجاج جاری تھا۔
احتجاج کے دوران کارکنان گتھم گتھا ہو گئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بوچھاڑ کر دی۔
مشتعل کارکنان نے میڈیا کے کیمرہ مینز پر دھاوا بول دیا، کارکنوں نے میڈیا نمائندگان کے موبائل تک چھین لیے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں، مریم نواز
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News