Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس آفس پر حملے سے متعلق اہم پیشرفت

Now Reading:

کراچی پولیس آفس پر حملے سے متعلق اہم پیشرفت

کراچی پولیس آفس پر حملے سے متعلق جاری  تفتیش  کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق   کراچی پولیس آفس پر حملے کے وقت اطراف میں قائم پولیس کی تین چوکیاں خالی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی پولیس آفس حملہ؛ پولیس اور رینجرز اہلکار سمیت 4 شہید، تمام دہشت گرد جہنم واصل

ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیس لائن سے اندر داخل ہوئے۔ دہشتگرد کے پی او میں عمارت کی عقبی دیوار سے کود کر اندر داخل ہوئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس لائن کوارٹرز کے داخلی اور خارجی راستے پر سیکیورٹی کے انتظامات نہیں تھے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پولیس لائن میں 150 کوارٹر میں پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ رہائش  پذیر ہیں۔ پولیس لائن کوارٹر میں سی سی ٹی وی وی کیمرے نہیں تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور پولیس لائن دھماکے کے شہداء کی تعداد 100 ہوگئی

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دھماکے کے بعد بھی کے پی او کے اطراف پولیس چوکیاں خالی پڑی ہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر حملے میں پولیس اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوئے تھے جبکہ حملہ کرنے والے تینوں دہشتگرد بھی مارے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر