Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتان کا حماد اظہر کو لاہور سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

Now Reading:

کپتان کا حماد اظہر کو لاہور سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ
عمران خان

عمران خان کا حماد اظہر کو پنجاب کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر پی پی 125 لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے پارٹی امیدواروں کو فائنل کر لیا۔

پارٹی ٹکٹس پانے والوں میں پی پی 144 شاہدرہ سے یاسر گیلانی، پی پی 145 سے فاروق خان، 146 سے ملک وقار، 147 سے میاں عباد فاروق، 150 سے منصب اعوان، 151 قیصر بٹ، 148 سے عبدالکریم خان، 149 مہر وسیم، 152 سے مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی وسیم قادر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر میدان میں اتریں گے۔

پی پی 169 سے میاں اکرم عثمان، 164 سے علی بابا گلہ، 153 سے یوسف میو لدھر، 163 چوہدری یوسف میو، 156 علی وڑائچ، 157 حافظ فرحت عباس، 158 سے مہر شرافت، 159 اعظم خان نیازی، 162 ظہیر عباس کھوکھر، 164 احمر رشید بھٹی، 165 خالد گجر، 166 سے سرفراز کھوکھر، 167 ندیم بارا جبکہ 160 سے مراد راس میدان میں اتریں گے۔

پی پی 161 سے عاطف چوہدری، 168 سے میاں محمودالرشید، 170 سے میاں اسلم اقبال، 171 سے مہر واجد، 172 سے زبیر نیازی اور 173 سے اصغر گجر میدان میں اتریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر