پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان ووٹ کی طاقت سے امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چھانگا مانگا پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں رانا ثناء سللہ سمیت ساری پی ڈی ایم کی سانس پھولی ہوئی ہیں اور کانپیں ٹانگ رہی ہے۔
چھانگا مانگا پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں رانا ثنا سمیت ساری PDMکی سانس پھولی ہوئی ہے اور کانپیں ٹانگ رہی ہے۔ عدلیہ پر حملہ کیے جارہے انتخابات سے راہ فرار اختیار کررہے ہے لیکن انتخابات 30اپریل کو ہی ہونگے جتنی مرضی ڈوڑ لگا لو عمران خان انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے آپکو شکست دے گا
Advertisement— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 22, 2023
انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر حملہ کیے جارہے انتخابات سے راہ فرار اختیار کررہے ہے، لیکن انتخابات 30 اپریل کو ہی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں؛ رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری ہے، فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ جتنی مرضی ڈوڑ لگا لو عمران خان انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے آپکو شکست دے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News