عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج زمان پارک میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دینگے۔
عمران خان پنجاب اور کے پی کے میں انتخابی مہم کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
اس دوران عمران خان کے پنجاب اور کے پی کے میں جلسوں کے شیڈول پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو گا اور دونوں صوبوں میں پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
