
ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی مثبت کیسز کی شرح 3.2 فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے۔
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 168 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 23 March 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 5,557Advertisement
Positive Cases: 168
Positivity %: 3.02%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 23
(shared by NCOC-NIH)Advertisement— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) March 22, 2023
اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 557 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 02 فیصد ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے 23 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 1 شخص جاں بحق بھی ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News