Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن مولانا عبد القیوم صوفی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Now Reading:

پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن مولانا عبد القیوم صوفی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن مولانا عبد القیوم صوفی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے مولانا عبد القیوم صوفی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مولانا صوفی عبدالقیوم نقشبندی مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ گلستان جوہر کے بلاک 9 مگسی چوک میں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے انہیں راستے میں ہی گھیر لیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے مولوی ان کے گھر کے باہر ان کے سر میں گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا آغاز کردیا ہے جبکہ مولانا عبدالقیوم صوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی  ہے۔

مولانا کے قتل کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا۔ انہوں نے احتجاجاً گلستان جوہر بلاک 9 آنے والی دونوں سڑکیں بھی بلاک کر دیں گئیں۔

Advertisement

مقتول مولانا عبدالقیوم صوفی پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے اور جامع مسجد محمدیہ نورانی اسلامک سینٹر کے مہتمم بھی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر