صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر عارف علوی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
صدر مملکت عارف علوی اور عمران خان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر آج کی ملاقات انتہائی اہمیت اختیار کر گئی۔
ملاقات کے درمیان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اور عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
