
وارنٹ گرفتاری کا معاملہ، تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے وکلاء نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وکلاء ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کا 50 سالہ ریکارڈ حکومت ابھی تک کیوں نہیں دے رہی؟ اسد عمر
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا نے درخواست کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News