Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 جولائی تک توسیع کر دی

Now Reading:

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 جولائی تک توسیع کر دی
عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 جولائی تک توسیع کر دی

انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت میں 21 جولائی تک توسیع کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت جج اعجاز احمد بٹر نے کی۔

سماعت کے دوران جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کو 14 جولائی کو تفتیش میں لازمی شامل ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پچھلی 14 جون تاریخ سے لے کر آج تک شامل تفتیش کیوں نہیں ہوئے؟

عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 180 کیسز پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے۔

جج نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر نیازی ایسا ہی ہو گا، 14 تاریخ سے لے کر آج تک اپنا سارا شیڈول بتائیں، ایک بھی دن آپ لاہور میں موجود ہوئے اور کورٹ میں پیشی نہ ہوئی تو ضمانت خارج کر دوں گا۔

Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آج شام 4 بجے آئی ایم ایف کا وفد مجھے ملاقات کرنے آرہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ، مریم نواز کیخلاف درخواست پر آج بھی سماعت نہ ہوسکی
شادی تقریبات سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
کراچی میں ٹریفک کے مسائل؛ مرتضیٰ وہاب کا وزیراعظم کے نام خط
پرویزالٰہی کی گرفتاری کا معاملہ؛ آئی جی اسلام آباد کو پیشی کے لیے حتمی مہلت
وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر