Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نجکاری کمیشن بورڈ ممبران کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے، تاہم سرکولیشن سمری پر کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نجکاری کمیشن سے ہٹانے والے بورڈ ممبران میں ظفر اقبال سبانی، ارسلا خان ہوتی، ظفر اقبال ایف سی اے، خرم شہزاد شامل ہیں۔

اس کے علاوہ عترت حسین رضوی، میمن عبد الجبار، اشفاق تولہ اور یاور عرفان بھی ہٹانے والے بورڈ ممبران میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ نجکاری بورڈ ممبران سابقہ لیگی، پی ٹی آئی اور موجودہ حکومت میں تعینات رہے جبکہ نجکاری بورڈ ممبران کو 2013، 2014 اور 2015 میں تعینات کیا گیا تھا۔

Advertisement

ظفر اقبال سبانی، ارسلاخان ہوتی 2013 اور ظفر اقبال ایف سی اے، خرم شہزاد 2014 میں نجکاری کمیشن بورڈ ممبرز تعینات کے گئے جبکہ عترت حسین رضوی، میمن عبد الجبار، اشفاق تولہ، یاورعرفان 2015 میں بورڈ ممبران تعینات ہوئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر