Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

Now Reading:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ کرنے والوں کا خواب خواب ہی رہ گیا، سیاسی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی، جس میں قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر سلیمان شہباز، حمزہ شہباز اور وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم نے آصف زرداری کو آئندہ کی حکمت عملی پر اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لینے کی یقین دہانی کرائی۔

آصف زرداری نے وزیراعظم کے آئی ایم ایف پیکیج میں کلیدی کردار کو سراہااور ڈیل پر مبارکباد دی، شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی معیشت کے لئے بارودی سرنگیں مل کر صاف کر رہے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری ساری توجہ معیشت کی مضبوطی پر ہے، اللہ کی مہربانی سے کامیابیاں مل رہی ہیں، ملک کو ڈیفالٹ کرنے والوں کا خواب خواب ہی رہ گیا، سیاسی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر