Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم قرآن پاک کی بے حرمتی پر قانونی آواز اٹھا رہے تھے، اس کی آڑ میں گرجا گھر جلانے کا کوئی جواز نہیں، سعید غنی

Now Reading:

ہم قرآن پاک کی بے حرمتی پر قانونی آواز اٹھا رہے تھے، اس کی آڑ میں گرجا گھر جلانے کا کوئی جواز نہیں، سعید غنی
سعید غنی

2اپریل تک انتظارکرنا ہوگا، نتائج سب کے سامنے ہوں گے، سعید غنی

سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم قرآن پاک کی بے حرمتی پر قانونی آواز اٹھا رہے تھے، اس کی آڑ میں گرجا گھر جلانے کا کوئی جواز نہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ہمارہ دین اس کی اجازت نہیں دیتا، ہم آج بشپ صاحب کے پاس اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوئے، اگر کوئی شخص کسی حوالے سے بے حرمتی کرتا ھے قانون اس سے نمٹے گا۔

سعید غنی نے کہا کہ دین ایک واقعے کو جواز بنا کر بائیبل اور چرچ کو جلانے کی اجازت نہیں دیتا، قرآن پاک کو جلایا گیا تو ہم اس کی مذمت کر رہے تھے مگر اسی طرح ہمارے ملک میں کچھ جاہلوں نے یہ واقعہ کر دیا، پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ ان تمام لوگوں کو سخت سزا ملے گی کیونکہ اس ملک میں جتنے حقوق مسلمان کو حاصل ہیں اتنے ہی غیر مسلموں کو بھی حاصل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم غیر مسلموں کو یقین دلاتے ہیں کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے، آئندہ ایسے واقعات کو ہونے سے روکنا ہے، نفرتیں پھیلانے والے لوگ بہت تھوڑے ہیں، ایسے لوگوں کو بہت سخت سزا دی جائے گی۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین پر دہشتگرد پناہ گاہیں ختم کرے، اسحاق ڈار
کے ڈی اے میں بائیس کروڑ کی کرپشن پکڑی گئی
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر