Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

Now Reading:

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس
اسحاق ڈار

پاناما کیس ایک فراڈ تھا، یہ عدالتی تاریخ کا حصہ ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایس ایم ای آسان فنانس نظرثانی شدہ اسکیم کی منظوری دیدی اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے اسکیم کیلئے درکار فنڈز کی تفصیلات کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔

ای سی سی نے فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کو 15 اکتوبر تک گیس فراہمی کی منظوری دے دی، چشمہ نیوکلیئر پاور پراجیکٹ یونٹ فائیو کیلئے حکومتی گارنٹی کی منظوری بھی دی گئی اور کسان پیکیج اسکیم 2022 میں 31 دسمبر 2023 تک توسیع کی بھی منظوری دیدی گئی۔

ربی سیزن 2013-2024 کیلئے یوریا کھاد کی ضروریات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے بتدریج ساورن گارنٹی فراہم کی جائے گی، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کسانوں کو سود سے پاک قرضوں کی فراہمی کیلئے سبسڈی دی جائے گی،، فارم میکانزم کیلئے مارک اپ سبسڈی دی جائے گی۔

Advertisement

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کیلئے ایگریمنٹ کی اجازت دیدی گئی اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بین الاقوامی بولی کے زریعے آؤٹ سورس کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف آپریشن
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر
 بلاول بھٹوکی استعمال کی گئی زبان کی مذمت کرتےہیں، بیرسٹرگوہر
شہید ایس ایس جی کمانڈو میجر بابر خان آبائی علاقے میں سپردخاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر