Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور بھارت کا اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پاکستان اور بھارت کا اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ
ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی ناظم الامورکی طلبی

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے دفتر خارجہ کے سینئر افسر سعد احمد وڑائچ کو بھارت میں نیا ناظم الالمور مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم سعد احمد وڑائچ پاکستانی ہائی کمشنر، نئی دہلی عزیز احمد خان کی جگہ لیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ سعد احمد وڑائچ اس وقت دفتر خارجہ میں بطور ڈایریکٹر جنرل ایران، افغانستان اور ترکیہ ذمہ داریان سرانجام دے رہے ہیں۔

دوسری جانب بھارت نے بھی پاکستان کے لیے اپنے نئے ناظم الالمور کے نام کو حتمی شکل دے دی ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گیتیکا سری وستاوا بھارت کی پاکستان میں نئی ناظم الامور ہونگی، گیتیکا سری وستاوا پاکستان میں بھارتی ناظم الامور سریش کمار کی جگہ لیں گی۔

Advertisement

علاوہ ازیں پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتکاروں کے ویزوں کا تبادلہ بھی شروع ہوگیا ہے، دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو دو طرفہ سفارتی ویزے جاری کردیے ہیں۔

سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان کی ایک افسر کو بھارت کا سفارتی ویزا جاری کر دیا گیا جبکہ بھارت کے پانچ افسران کو پاکستان کا سفارتی ویزا جاری کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر