Advertisement
Advertisement
Advertisement

        سابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم کا پروٹوکول واپس لے لیا گیا

Now Reading:

        سابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم کا پروٹوکول واپس لے لیا گیا
وزیر اعظم

        سابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم کا پروٹوکول واپس لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم ہاؤس کا سیکورٹی عملہ اسلام آباد واپس روانہ ہوگیا ہے، ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی واپس چلی گئیں، ریسیکو 1122 کی ایمبولینس اور فائر فائٹنگ والی گاڑیاں بھی واپس روانہ ہوگئی ہیں جبکہ شہباز شریف کے پاس اب صرف بطور سابق وزیراعظم پروٹوکول اور سیکیورٹی عملہ رہ گیا ہے۔

 واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ پاکستان کے 8 ویں نگراں وزیراعظم بن گئے ہیں اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے اور تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد باضابطہ نگراں وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر