Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیر دفاع کی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات

Now Reading:

نگران وزیر دفاع کی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات
نیول چیف

نگران وزیر دفاع کی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، تاہم چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ان کا استقبال کیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ بعدازاں پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے وزیر دفاع کا تعارف کرایا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نیول چیف نے نگران وزیر دفاع کو علاقائی میری ٹائم چیلنجز اور پاک بحریہ کی دفاعی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے مستقبل کے منصوبوں اور ٹرینگ کے حوالے سے بھی بریف کیا۔

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ نے مزید کہا کہ نگران وزیر دفاع نے پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت اور علاقائی بحری امن و استحکام میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر