Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ 3 نام سامنے آگئے

Now Reading:

سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ 3 نام سامنے آگئے
نگران وزیراعلیٰ

سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ 3 نام سامنے آگئے

سندھ میں نگران سیٹ اپ کی تیاریاں جاری ہیں تاہم اس حوالے سے 3 نام سامنے آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نگران سیٹ اپ کے لیے ابھی تک باضابطہ طور پر وزیر اعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات نہیں ہوئی ہے جبکہ حکومت نے اپنے نام فائنل کرلئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کی جانب سے تین ناموں پر غور کیا گیا۔ حکومتی ناموں میں سابق چیف سیکریٹری ممتاز شاہ سر فہرست رہی جبکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر بھی حکومت کے نام میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں ایم کیو ایم کی جانب سے سابق کمشنر شعیب صدیقی، سابق سیکریٹری خزانہ یونس دھاگہ کا نام فائنل کیا گیا اور جی ڈی اے کی جانب سے ڈاکٹر صفدر عباسی کا نام لیا گیا تاہم  تینوں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کے متفقہ امیدوار ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے نصف درجن سے زائد ناموں کی گونج رہے ہیں۔ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے درمیان ایک اور ملاقات ہوگی جس میں ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی اور فائنل نام حکومت کے سامنے رکھیں جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی 11 اور 12 درمیانہ شب تحلیل کیے جانے کا امکان ہے اور سندھ اسمبلی کی تحلیل کے بعد تین روز میں وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر نے نام فائنل کرنا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر