Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ تعلیم سندھ کا سالانہ اربوں روپے کا بجٹ سوالیہ نشان بن گیا

Now Reading:

محکمہ تعلیم سندھ کا سالانہ اربوں روپے کا بجٹ سوالیہ نشان بن گیا
محکمہ تعلیم سندھ

سیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کو خط، سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کی گزارش

محکمہ تعلیم سندھ کا سالانہ اربوں روپے کا بجٹ سوالیہ نشان بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے سرکاری اسکولز کو فرنیچر کی شدید کمی کا سامنا ہے، شہر کے نامور میراں اسکول میں بچیاں زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے لگیں۔

سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ اپنی بیٹی کو اسی اسکول میں داخلہ کروانے آئے تھے۔

اسکول نے نئے داخلوں پر والدین کو بچوں کے لئے کرسی یا چادر لانے کا مشورہ دے دیا۔

میراں اسکول میں فرنیچر کی کمی پر داخلے بند تھے، کئی سالوں سے اسکول ڈولپمنٹ فنڈ بھی نہیں دیا گیا۔

Advertisement

محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران نے فرنیچر دینے کے لئے داخلوں کا حکم دیا۔

اسکول کی ہیڈ مسٹریس کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کا حرج نہ ہو اس لئے داخلے شروع کئے ہیں، فرنیچر کے لئے اعلیٰ افسران کو کئی بار لکھ چکے ہیں، بچیوں کو زمین پر بٹھانا مجبوری ہے اس لئے کرسی یا چادر کا کہا جاتا ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر