Advertisement
Advertisement
Advertisement

استحکام پاکستان پارٹی انتظامی ڈھانچہ مکمل کرنے میں ناکام

Now Reading:

استحکام پاکستان پارٹی انتظامی ڈھانچہ مکمل کرنے میں ناکام
استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی انتظامی ڈھانچہ مکمل کرنے میں ناکام

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے دعوے بڑے بڑے اور کام صفر ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی انتظامی ڈھانچہ مکمل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ضلعی سطح پر تنظیمی ڈھانچوں کو تاحال متحرک اور فعال نا کیا جا سکا جبکہ ضلعی کمیٹیوں کو بھی ابھی تک فعال نا کیا جا سکا۔

ذرائع کا کہنا مزید ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے چودہ اگست پر اپنے ضلعی دفاتر کو بھی فعال کرنا تھا مگر ان کو بھی فعال نا کر سکی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ان کے خلاف اب وعدہ معاف گواہ بن کر سامنے آ رہے ہیں، استحکام پاکستان پارٹی 14 اگست سے باضابطہ طور پر اپنا سیاسی سفر شروع کرے گی۔

انکا کہنا تھا کہ سیاسی ومعاشی محاذ پر پاکستان کو بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کا منشور ملک کی بگڑی سیاسی و معاشی صحت کو بہتر کرنے کا نسخہ ہے۔

Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ سیاست کا منظرنامہ اگست میں بدلے گا، 14 اگست سے باضابطہ طور پر سیاسی سفر بھرپور طریقے سے شروع کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم، ایل این جی کنکشنز کی منظوری دے دی گئی
میرپور ماتھیلو: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، صحافی اور کمسن بچی جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کے نڈر سپوتوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر میں ہونگے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر