Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ؛ وفاقی دارالحکومت میں 4 نئے کیسز رپورٹ

Now Reading:

ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ؛ وفاقی دارالحکومت میں 4 نئے کیسز رپورٹ
ڈینگی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام اباد میں ڈینگی کے 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ  ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ او) کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ تاہم رواں سیزن ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 76 فیصد مرد جبکہ 24 فیصد خواتین شامل ہیں۔

ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران 3 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 24 ہو گئی۔

اس کے علاوہ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 1 شخص متاثر ہوا جبکہ اب تک 13 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

ڈی ایچ او نے مزید بتایا کہ پمز اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 2 شخص زیر علاج ہے جبکہ ہولی فیملی اسپتال میں 7 جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں 8 ڈینگی کے مریض زیر علاج ہیں اور اسلام اباد کے پرائیوٹ اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 18 مریض زیر علاج ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
یکم مئی: دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر