Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملک کا ایک انمول اثاثہ ہیں، گوہر اعجاز

Now Reading:

امریکہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملک کا ایک انمول اثاثہ ہیں، گوہر اعجاز
ڈاکٹر گوہر اعجاز

وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملک کا ایک انمول اثاثہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ای وی سیکٹر، سیمی کنڈکٹرز کے شعبوں پر سرمایہ کاری کے امور زیر بحث آئے۔

ملاقات کے دوران آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے اہم بات چیت بھی کی گئی۔

ملاقات میں پاکستانی تارکین وطن کو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے دائرے میں واپس لانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ  امریکہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملک کا ایک انمول اثاثہ ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر