Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیر خزانہ سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات

Now Reading:

نگران وزیر خزانہ سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات
نگران وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ اور گورنر سندھ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوران ملاقات گورنر سندھ نے شمشاد اختر کو کراچی کے تاجروں کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر نگران وزیر خزانہ نے گورنر سندھ کو کاروبار میں آسانیوں کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

دوسری جانب ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز تیار کرلی گئی ہے، کاروبار جلدی بند کرنے کیلیئے موسم سرما کا ٹائم فریم مقرر کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے 15 فروری تک کاروبار بند کر کے بجلی کی بچت کی جا سکتی ہے۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوا دی ہیں، صوبے متعلقہ چیمبرز کاروباری تنظیمیوں سے مشاورت کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے بھی دکانیں اور کاروبار جلد بند کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم پی ڈی ایم حکومت کاروبار جلدی بند کروانے پر عملدرآمد نہیں کروا سکی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر ریفارمز کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر قانون
پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا انعقاد
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر