
گلگت میں دفعہ 144 نافذ
ضلعی انتظامیہ نے گلگت میں دفعہ 144 نافذ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلگت میں اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ، جلسہ جلوس، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 شہر میں امن و آمان قائم رکھنے کیلئے لگایا گیا ہے، خلاف ورزی کی صورت میں جیل بھیج دیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News