Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے بیانات؛ علی محمد خان کا بھی اہم بیان آگیا

Now Reading:

عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے بیانات؛ علی محمد خان کا بھی اہم بیان آگیا
علی محمد خان

عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے بیانات؛ علی محمد خان کا بھی اہم بیان آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے بیانات پر ردعمل دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے بیانات کی آزادی پر سوالیہ نشان ہے کہ انہوں نے کتنی آزادی سے یہ بیانات دیے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ایسے کسی قسم کے واقعات کا کبھی نہیں کہا، جنہوں نے یہ کیا بہت غلط کیا ہے، جو بھی لوگ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں انہیں آئین وقانون کے تحت سزا ملنی چاہیے۔ ریاست جہاں سزا دیتی ہے وہاں موقع بھی دیتی ہے۔

علی محمد خان نے کہا کہ مجھے 9 مئی کے حوالے سے کسی میٹنگ کا علم نہیں، ایک واقعہ ہوا جس کا سب کو افسوس ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نا ہوں تو کیا ہوگا اس حوالے سے نہیں سوچا، وکلا کہتے ہیں سہولیات نہیں مل رہیں، ملاقات میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

 علی محمد خان نے کہا کہ میاں صاحب پر اگر غلط کیسز بنے تو اس کی بھی سپورٹ نہیں کرتا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر