Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے بڑا مطالبہ کردیا

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان نے بڑا مطالبہ کردیا
فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، اس معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ  حل کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ افغانستان افغانوں کا ہے، بالآخر انہیں جانا تھا، افغانستان نے اپنے علماء سے فتویٰ لیا کہ پاکستان میں مسلح کارروائی کو جہاد قرار نہیں  دیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، یک طرفہ فیصلوں سے تعلقات خراب ہوں گے، تجویز دی ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن  بنا کر مسئلہ  حل کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہوں تو امن نہیں ہوسکتا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر