
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ، ضلعی انتظامی افسروں اور آئی جی اسلام آباد نے شرکت کی۔
انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش پاکستان کے مستقبل کی تباہی کے درپے ہیں، منشیات فروشوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
اجلاس میں وزیراعظم کو اب تک ہونے والی کارروائیوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔
وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے زیرِ نگرانی آپریشن کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News