Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی تمام چھوٹی اور بڑی صنعتیں آج بند رہیں گی

Now Reading:

کراچی کی تمام چھوٹی اور بڑی صنعتیں آج بند رہیں گی
کراچی

کراچی کی تمام چھوٹی اور بڑی صنعتیں آج بند رہیں گی

کراچی شہر کی تمام چھوٹی اور بڑی صنعتیں آج بند رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق آج گیس کی قیمتوں پر احتجاج پر چھوٹی اور بڑی صنعتوں کے ساتھ ایکسپورٹ کے یونٹ بھی بند رہیں گے۔

گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور بجلی کے اضافی استعمال کے نرخوں میں کمی کا وعدہ پورا نہ کرنے پر آج ہڑتال رہے گی، شہر بھر کے تمام انڈسٹریل زون میں ہڑتال کے بینرز لگا دیئے گئے ہیں۔

صنعت کار جاوید بلوانی کا کہنا ہے کہ فیکٹریوں میں ڈاؤن سائزنگ شروع ہو گئی ہے، فیکٹریز مالکان نئے آرڈرز حاصل نہیں کر رہے ہیں۔

سائیٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کراچی چیمبر اور سائیٹ ایسوی ایشن کی جانب سے مرکزی احتجاج بارہ بجے سائیٹ ایسوی ایشن میں کیا جائیگا، پہلے ایک دن کی ہڑتال کریں گے پھر اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر