Advertisement
Advertisement
Advertisement

ینگ میڈیا ایسوسی ایشن نوجوان صحافیوں کے تحفظ کیلئے قائم کی گئی ہے، صدر وائے ایم اے

Now Reading:

ینگ میڈیا ایسوسی ایشن نوجوان صحافیوں کے تحفظ کیلئے قائم کی گئی ہے، صدر وائے ایم اے

ینگ میڈیا ایسوسی ایشن نوجوان صحافیوں کے تحفظ کیلئے قائم کی گئی ہے، صدر وائے ایم اے

صدر وائے ایم اے حارث کھوکھر کا کہنا ہے کہ ینگ میڈیا ایسوسی ایشن نوجوان صحافیوں کے تحفظ  کیلئے قائم کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وائے ایم اے کے زیر اہتمام بورڈ آف ڈائریکٹر ز کے اعزاز میں اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

 اعشائیہ میں سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمن شامی،موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ، کالم نگار توفیق بٹ،سینئر صحافی شاہد نذیر چوہدری، شیراز حسنات، حافظ احمد ، سابق صدر پریس کلب ارشد انصاری ،اینکر پرسن زوہیب سلیم  بٹ اور میاں عمران ارشد نے شرکت کی۔

  اس کے علاوہ عاطف بھٹی، سینئر کورٹ رپوٹر شاکر اعوان، سینئر صحافی احمد ابوبکر، ڈاکٹر حامد کھوکھر ،ڈاکٹر متین کھوکھر، صدر ینگ میڈیا ایسوسی حارث کھوکھر، سیکرٹری جنرل محسن شہزاد مغل، سنیئر نائب صدر ڈاکٹر نبیہہ علی خان، نائب صدر زوہیب طاہر خان اور سیکرٹری انفارمیشن کلیم حفیظ نے شرکت کی۔

اس موقع پرصدر ینگ میڈیا ایسوسی ایشن حارث کھوکھر نے کہا کہ یہ تنظیم ینگ نوجوان صحافیوں کی حوصلہ افزائی اور تحفظ  کے لیے قائم کی گئی ہے۔  جس میں قانونی تحفظ، صحت، تعلیم اور دیگر در پیش مسائل کا حل شامل ہے۔

Advertisement

سیکرٹری جنرل محسن شہزاد مغل نے آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا، سینئر نائب صدر ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے ینگ میڈیا ایسوسی ایشن کی گزشتہ کارکردگی کے حوالے سے بریف کیا۔

انفارمیشن سیکریٹری کلیم حفیظ نے ینگ میڈیا ایسوسی ایشن کی آفیشل ویب سائٹ کے اقدامات کے حوالے سے اہم گفتگو کی اور فیک نیوز کی روک تھام کے حوالے سے حکمت عملی پیش کی۔

اس موقع پر کالم نگار توفیق بٹ صاحب کی سالگرہ کا کیک بھی  کاٹا گیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر