Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

Now Reading:

وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

وادی نیلم میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری اور شدید بارش کے باعث علاقہ مکین گھروں میں محصور ہوگئے ہیں ، گلیشیئر آنے سے بالائی علاقوں کے رہائشی حالات کے رحم و کرم پر ہیں۔

طوفانی بارشوں  سے ندی نالے بپھر گئے ہیں اور متعدد سڑکیں بھی بند ہوگئی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مزید دو روز تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے،  دوسری جانب حکام نے مقامی افراد اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی بھی ہدایات جاری کردیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر