Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 بحیرہ عرب میں موجود بادلوں نے کراچی کا رخ کرلیا

Now Reading:

 بحیرہ عرب میں موجود بادلوں نے کراچی کا رخ کرلیا

 تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب میں موجود پانی سے بھرے بادلوں نے کراچی کا رخ کرلیا ۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ آئندہ چند گھنٹوں میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

انہوں نے کہاکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے، کراچی پہنچنے سے قبل مغربی سسٹم کمزور ہوگیا، تیز بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی پر آج اور کل ہلکی سے متعدل شدت کی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی ہوئی۔

Advertisement

دوسری جانب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد میں  رین ایمرجنسی نافذ کردی جس کے بعد واٹر کارپوریشن نے مختلف اہم شاہراہوں پر سکشن مشینیں بھیج دیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
یکم مئی: دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا پیغام
مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر