Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

Now Reading:

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق آلات مہنگےخریدنےاورتعمیراتی ٹھیکہ دیکر خزانےکونقصان پہنچایاگیا، طبی آلات اور دیگراشیا پراعتراضات عائد کردیئےگئے،مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمتوں پر طبی آلات اور دیگر اشیاخریدی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق خزانےکو97لاکھ روپےکانقصان پہنچایاگیا،سرجیکل گلوز 71  روپے کے بجائے 112 روپے میں خریدے گئے،سرجیکل گلوزکی خریداری سے ساڑھے 20 لاکھ روپےکانقصان پہنچایاگیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک بیگز 197 روپےکےبجائے 230 روپے میں خریدےگئے، بیگ مہنگےخریدنےسے 2 لاکھ سے زیادہ روپےکانقصان پہنچا۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق آئی کےڈی میں استعمال ہونےوالےکیمیکلزبھی مہنگے خریدے گئے، او پی ڈی آئی بی پی کےتعمیراتی کام کیلئے 90 لاکھ کی غیر مجاز ادائیگی ہوئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر