Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی آئیں گے اور ملک کو بھنور سے نکالیں گے، عمر ایوب

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی آئیں گے اور ملک کو بھنور سے نکالیں گے، عمر ایوب
پی ٹی آئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آئیں گے اور ملک کو بھنور سے نکالیں گے۔

عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں مسائل کے حل کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے، قومی اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور چوہدری پرویز الہیٰ کی بازیابی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، پی ٹی آئی کی خواتین اور مرد جو پابند سلاسل ہیں ان رہائی کے لیے کردار ادا کریں گے۔

قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ 1908 پی ٹی آئی کے ورکرز پابند سلاسل ہیں ان کی رہائی کے لیےانتھک محنت کرنی ہے، ہم نے قومی امنگوں پر پورا اترنا ہے مہنگائی پر بات کریں گے عوامی مسائل پر بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس وہ مینڈیٹ نہیں جو عوام کے مسائل حل کر سکے، ملک میں جعلی حکومت ہے فارم 47 کی بیساکھیوں کھڑی ہے۔

Advertisement

عمر ایوب نے مزید کہا کہ ہم عوام کے سامنے نقلی حکومت کو بے نقاب کریں گے، وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی آئیں گے ملک کو بھنور سے نکالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر