Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

Now Reading:

پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد 2 ہزار 571 ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے ہیں۔

عام انتخابات 2024 میں رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 49 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ میاں محمد عاطف نے 41 ہزار 478 ووٹ حاصل کیے۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار میاں محمد عاطف فاتح قرار پائے تھے، مگر ان کی جیت کا نوٹیفیکیشن روک دیا گیا تھا۔

واضح رہے گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے گوجرنوالہ سے دوبارہ گنتی کے نتیجے میں کامیاب قرار پانے والے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
نیب نے ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیلوں کی حمایت کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر