Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

Now Reading:

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ
حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، تاہم صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خطاب سے باضابط طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا جس میں صدر کے پارلیمان سے خطاب پر بحث ہوگی۔

اس کے علاوہ سینیٹ کا اجلاس بھی پانچ اپریل کو بلانے کی تجویز دی گئی جبکہ سینیٹ سیکرٹریٹ نے سمری وزارت پارلیمانی امور کو بھجوا دی ہے، تاہم سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزارت پارلیمانی امور صدر سے سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے کی بھی درخواست کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر