Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دے دیا

بانی پی ٹی آئی نے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

سیاسی بیانات، میڈیا پررپورٹ کرنے پرقدغن کے معاملے پربانی پی ٹی آئی نے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کیا۔ انھوں نے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔

بانی تحریکِ انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ احتساب عدالت نے فیصلے میں کہا اداروں کیخلاف بیانات دینے سے گریزکریں، عدالت نےکہا میڈیا اپنی رپورٹنگ صرف ٹرائل کی حدتک محدودرکھے۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ عدالت نے فیصلےمیں کہا میڈیا، وکلااورگواہان کے بیانات رپورٹ نہ کرے، اوپن کورٹ میں موجود صحافیوں کے حقوق پر قدغن نہیں لگائی جاسکتی۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صحافیوں کووکلا، گواہان یاملزمان کے بیانات نشرکرنے سے نہیں روکا جاسکتا۔ ملزم کابیان دینا اورمیڈیا کارپورٹ کرنا آرٹیکل19 کے تحت محفوظ ہے۔

Advertisement

دائردرخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ احتساب عدالت کا 19 اپریل کاحکمنامہ آرٹیکل 19 اور19 اے کے خلاف ہے، استدعا یے کہ  احتساب عدالت کا19اپریل کاحکمنامہ کالعدم قراردیاجائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کوبیانات دینےسےنہ روکنےکےاحکامات جاری کیےجائیں، فیصلہ ہونےتک احتساب عدالت کا19اپریل کاحکمنامہ معطل کیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر